اگر ترسیلِ زر درست طور پر مکمل نہ ہو سکے تو بھیجی گئی رقم ری فنڈ (واپس) کر دی جاتی ہے اور اس کی پیش رفت ایپ میں دیکھی جا سکتی ہے۔ تفصیلی طریقہ کار سے متعلق رہنمائی کسٹمر سروس سینٹر سے 16 زبانوں میں حاصل کی جا سکتی ہے۔